ویب ڈیسک: تحریکِ انصاف کے حامی پاکستان کے ساتھ ساتھ کئی ممالک میں آج احتجاج کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے حامی فلوریڈا کے پام بیچ پر مارالاگو میں امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے باہر بھی ہفتے کو جمع ہوئے۔ انہوں نے ہاتھوں میں پرچم اور کارڈ بورڈز تھامے ہوئے تھے جن پر عمران خان کی رہائی کے مطالبات درج تھے۔