بانی پی ٹی آئی کیلئےجان دینے کو تیار ہوں، اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا،عارف علوی 

24 Nov, 2024 | 03:06 PM

ویب ڈیسک:سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہوگا، بانی پی ٹی آئی نے ڈیل نہیں کی، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں۔    

 سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ عوام نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا، مذاکرات کا وقت گزر گیا، اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔عارف علوی کاکہناتھا کہ ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہوگا، بانی پی ٹی آئی نے ڈیل نہیں کی، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں۔

مزیدخبریں