ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زین قریشی، عامر ڈوگر ,معین ریاض قریشی گرفتار

زین قریشی، عامر ڈوگر ,معین ریاض قریشی گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید انور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیا گیا۔

 پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج میں شرکت کے لیے اسلام آباد جا رہے تھے،تینوں ایم این ایز کو نقصان امن کے خطرے کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے بھی کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 300 کارکنوں کو حراست میں لیا تھا,تاحال پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔