ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی احتجاج، ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

پی ٹی آئی احتجاج، ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

ایمرجنسی سروس سمیت تمام سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

انتظامیہ کی جانب سے دونوں ہسپتالوں میں ایمبولینس سروس کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔