سٹی42: بلاہور بدستور مجموعی طور پر 234 ائیرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل۔
لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر جبکہ پاکستان میں پہلے نمبر پر موجود۔پولو گراونڈ کینٹ میں سب سے زیادہ ائیرکوالٹی انڈیکس 354 ریکارڈ۔
یو ایم ٹی کوپر ٹاؤن ائیرکوالٹی انڈیکس 320، پاکستان انجنئیرنگ سروسز ڈی ایچ اے 280، سی ای آر پی آفس اشفاق احمد روڈ 263، نیٹسول لاہور غازی روڈ ائیرکوالٹی انڈیکس 263 ریکارڈ۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان گلبرگ 3 ائیرکوالٹی انڈیکس 248، سید مراتب علی روڈ ائیرکوالٹی انڈیکس 240 جبکہ جنریشن پرائیویٹ لمیٹڈ فیروزپور روڈ لاہور ائیرکوالٹی انڈیکس 225 ریکارڈ کیا گیا۔
ماہرین کیجانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ماسک پہننے کی تلقین۔