ویب ڈیسک: امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 27 پیسے کا تھا۔