حکومت کا لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

24 Nov, 2022 | 11:49 AM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سمری ایوان صدر کو ارسال کر دی۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنایا جائے گا۔ سینیارٹی کو بنیاد بنا کر میرٹ پر فیصلہ کیا ،کابینہ نے منظوری دی۔

مزیدخبریں