سپیشل سٹوڈنٹ   کی مخصوص نشستوں  پرداخلوں کیلئے شیڈول جاری

24 Nov, 2021 | 11:39 AM

Ibrar Ahmad

 ویب ڈیسک :  پنجاب یونیورسٹی میں سپیشل سٹوڈنٹ   کی مخصوص نشستوں  پرایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے انٹرویو کا شیڈول جاری۔
 پنجاب یونیورسٹی میں ڈس ایبلڈ سٹوڈنٹ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لئے انٹرویو کا آفیشل شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ شیڈول کے مطابق ڈس ایبلڈ سٹوڈنٹ کے انٹرویو 25 نومبر کو لیے جائے گئے ۔ مختلف ڈیپارئمنٹ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں اڈمیشن کے حصول کے لئے انٹرویو تقریبا 26 کے قریب ڈس ایبلڈ طلباء دیں گئے

مزیدخبریں