لاہور:بڑھتی گرمی، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے اتوار کو پبلک کنونشن ہو گا

24 May, 2024 | 12:37 PM

بسام سلطان: موسمیاتی تبدیلیوں کی مستقل روک تھام، ڈپٹی کمشنر نے لاہوریوں کا پہلا بڑا کنونشن بلا لیا۔
ہیٹ ویو، بڑھتی گرمی، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے اتوار کو پبلک کنونشن ہو گا۔اتوارکی صبح سول سوسائٹی کے تعاون سے لبرٹی چوک پر پہلا انوائرنمنٹ کنونشن منعقدکیا جائے گا۔
ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کہا ہے کہ لاہورکے شہری کنونشن میں ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کا عہد کریں گے۔

مزیدخبریں