پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل گرفتار

24 May, 2024 | 01:16 AM

سٹی42: جی ایٹ فور میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے تجاوزات ہٹانے اور دفتر کو سیل کرنے کی کارروائی کے دوران  پولیس اور پی ٹی آئیکے بعض ورکر آپ میں الجھ پڑے۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے ایک ورکر کو گرفتار کر لیا۔ 

رات گئے معلوم ہوا کہ پولیس نے اسلام آباد پی ٹی ائی کے صدرعامر مغل کو گرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں