شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

24 May, 2023 | 09:35 PM

سٹی 42 :لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش نے موسم سہانا کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق  شدید حبس اور گرمی کے بعد موسم نے پلٹا کھا لیا، لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ۔  فیروزپور روڈ ،ماڈل ٹاؤن ، کلمہ چوک میں بارش ،  مال روڈ، اچھرہ، جوہرٹاون کے اطراف میں بھی بارش  ہوئی ۔ بارش کے باعث شہر کا موسم خوشگوارہوگیا .

مزیدخبریں