تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو رہا کر دیا گیا  

24 May, 2023 | 09:08 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ان کو جیل کے کالونی گیٹ سے روانہ کیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی رہا کر دیا گیا ہے، ان کو اڈیالہ جیل کے کالونی گیٹ سے روانہ کیا گیا، میڈیا گیٹ نمبر پانچ اور آؤٹ گیٹ پر موجود تھا۔ جبکہ اسد عمر کو نجی گاڑی میں میڈیا کو چکمہ دے کر نکال دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں