ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل دیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔انہوں نے ٹوئٹ کرکے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
فواد کی ٹوئٹ پر ان اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔
آخر کار سفر اختتام کو پہنچا ۔۔۔۔ https://t.co/dMNWp8plPg
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) May 24, 2023