سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لی

24 May, 2023 | 07:12 PM

Bilal Arshad

 ویب ڈیسک: سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لی ہیں۔

 کراچی سے سابق ایم این اے صائمہ ندیم نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکریٹری تھیں۔ انہوں نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے وڈیو بیان جاری کردیا۔

مزیدخبریں