پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نادیہ شیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

24 May, 2023 | 06:02 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی سابق ایم پی اے نادیہ شیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نادیہ شیر نے کہاکہ پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہورہی ہوں،اب میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں،پاکستان ہے تو ہم ہیں ،ان کاکہناتھا کہ ملکی املاک اور دفاعی اداروں پر حملوں کی مذمت کرتی ہوں،ضمیرگوارا نہیں کرتا ان شرپسندوں کا حصہ رہوں۔

مزیدخبریں