عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

24 May, 2022 | 09:51 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک)عید قربان کی آمد آمد ہے،متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ  کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔

 غیرملکی میڈیاکے مطابق امارات میں عید الاضحیٰ 9 جولائی کو ہونے کا امکان ہے جو ہفتے کا دن بنتا ہے۔ امارات میں عید سے پہلے عرفہ کے دن کی بھی چھٹی ہوتی ہے اس لئے 9 سے 12 ذی الحج کی چھٹیاں ہوں گی۔ 

 حکام  کا کہنا ہے کہ اگر عید 9 جولائی کو ہوئی  تو چھٹیاں جمعہ 8 جولائی سے شروع ہوجائیں گی جو 11 جولائی تک جاری رہیں گی ۔ 

مزیدخبریں