پی آئی اے، شعبہ ہیومن ریسورس کے متعدد افسران او ایس ڈی تعینات

24 May, 2018 | 08:22 PM

عطاءسبحانی
Read more!

نبیل ملک: پی آئی اے انتظامیہ نے شعبہ ہیومن ریسورس کے متعدد افسروں کو او ایس ڈی بنا دیا، پی آئی اے سینئر اسٹاف ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر کوضرور پڑھیں:پی آئی اے جہازوں پر جھنڈے کی جگہ مارخور کی تصویر ، چیف جسٹس پاکستان کا بڑا فیصلہ

سٹی فور ٹی ٹو کو ملنے والے نوٹی فکیشن کے مطابق او ایس ڈی بنائے جانے والے افسروں میں زیادہ تعداد پی آئی اے سینئر اسٹاف ایسوسی ایشن کے ممبران کی ہے، شعبہ مارکیٹنگ کے افسروں کو عارضی طور پر اسلام آباد بھیجا گیا لیکن بغیر بتائے انہیں وہیں پر مستقل کر دیا گیا، جس کی وجہ سے پی آئی اے افسروں کی نمائندہ ایسوسی ایشن کی پروگریسو پینل کی ٹیم نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مزیدخبریں