لیاقت آباد تھانہ، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزم گرفتار

24 May, 2018 | 06:22 PM

عطاءسبحانی
Read more!

علی ساہی:لیاقت آباد پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی 92 وارداتوں میں ملوث گروہ کے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں:بند روڈ: موٹر سائیکل چوری کی واردات، سٹی42 نے فوٹیج حاصل کر لی
 
ملزمان میں نذیر،ندیم، حسن اور شہزاد شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سٹریٹ کرائم میں ملوث تھے اور گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھینتے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے آٹھ موٹرسائیکل ، موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔

مزیدخبریں