عرفان ملک:لاہور میں پچاس سے زائد وارداتیں کرنے والے میاں بیوی ڈکیت پکڑے گئے۔
پولیس کے مطابق افتخار اور آمنہ علی الصبح دفاتر جانے والوں کی ریکی کرکے واردات کرتے ،میاں بیوی کو آپریشن ونگ کی آئی ٹی ٹیم نے گرفتار کیا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ آمنہ اور افتخار نے ٹاؤن شپ ، گرین ٹاؤن سمیت مختلف حدود میں ڈکیتیاں کیں ،ڈاکومیاں بیوی کا تعلق شیخوپورہ سے ہے، درجنوں وارداتیں کرنے والا میاں بیوی ڈکیت گینگ 6 سال بعد دوبارہ گرفتار ہوا ۔

کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
