عابد چودھری: کاہنہ گھریلوجھگڑے پرنوجوان کی خودکشی کرلی، 26سالہ نوجوان نےگھریلوجھگڑےپردل برداشتہ ہوکرخودکوگولی مارلی۔
ایدھی ترجمان کے مطابق نوجوان کوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا مگرجانبرنہ ہوسکا، متوفی کی شناخت 26 سالہ تنویر ولد رفیق کے نام سے ہوئی۔