ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیش مارجن کی شرط کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ

 کیش مارجن کی شرط کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ
کیپشن: State Bank of Pakistan, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: اسٹیٹ بینک کی جانب سے بڑا فیصلہ،اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر ڈالر کا کیش مارجن کی شرط 31 مارچ 2023 سے ختم کردی ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کردیا،درآمدات کو محدود کر نے کیلئے اسٹیٹ بینک نے لگژری اور غیر ضروری اشیا کے  کیش مارجن کی شرط عائد کردی تھی،حکومت نے درآمدات کو محدود کرنے کیلئے یہ پابندی اگست 2022 میں عائد کی تھی۔ 

 ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کیش مارجن فارم سکیورٹی ہوتی ہے اگر ادائیگی نہ ہونے کا رسک ختم کرنا تھا ، آئی ایم ایف کی ہدایت پر درآمد پر عائد کیش مارجن کو واپس لیا گیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer