زین مدنی: گلوکار مصطفیٰ زاہد کی حمد معاف کر دے ریلیز کر دی گئی۔
حمد کو محمد معین نے لکھا جبکہ اس کی ترتیب فخر عباس نے بنائی ،حمد کی ویڈیو کے ڈائیریکٹر محمد ماجد ہیں،حمد ماہ رمضان کی مناسبت سے تیار کی گئی ہے۔
24 Mar, 2023 | 08:41 PM
This browser does not support the video element.