ماہ رمضان: گلوکار علی ظفر کی نعت سوشل میڈیا پر مقبول

24 Mar, 2023 | 08:07 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

زین مدنی: ماہ رمضان کی مناسبت سے گلوکار علی ظفر کی پڑھی نعت سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ایک خوبصورت نعت ہے جسے پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے اپنی خوبصورت آواز میں بلکل مختلف انداز میں پڑھا، علی ظفر کی جانب سے اس نعت کو  خصوصی طور پر ماہ رمضان کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔

علی ظفر کی آواز میں پڑھی گئی اس خوبصورت نعت کی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں