ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑا استعفیٰ آ گیا

بڑا استعفیٰ آ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں  اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-03-24/322313_4486580_updates.jpg

ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے۔

واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کیا گیا تھا ان کا  اسٹیٹس اور رینک وفاقی وزیر کے برابر تھا۔

Ansa Awais

Content Writer