وزیراعلیٰ پنجاب نے ایثارو قربانی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

24 Mar, 2020 | 04:58 PM

Azhar Thiraj

سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب نے ایثارو قربانی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے اپنی اورکابینہ ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ کورونافنڈمیں دینےکااعلان کیا ہے، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کوکوروناسےنمٹنےکیلئےآلات خریدنےکی ہدایت کر دی ہے ، بلدیاتی الیکشن 9ماہ کیلئےملتوی کرنےکاآرڈیننس لا رہےہیں،10ہزارڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کی منظوری دی گئی، 10ہزارڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھری کی منظوری دی گئی۔


عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کوروناسےنمٹنےکیلئےمحکمہ صحت کو 11ارب روپے کی منظوری دی گئی-

مزیدخبریں