ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی ایچ اے کے زیراہتمام جشن بہاراں فیسٹیول

ڈی ایچ اے کے زیراہتمام جشن بہاراں فیسٹیول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( توقیر اکرم ) ڈی ایچ اے کے زیراہتمام فوڈ اور میوزیک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، شرکا خوب لطف اندوز ہوئے۔

ڈی ایچ اے کے زیراہتمام فیز 6 میں فوڈ اور میوزیک فیسٹیول سجایا گیا، جہاں شہریوں کی کثیر تعداد اُمڈ آئی۔ فیسٹیول میں آئے ننھے پھولوں نے اپنی خوشی کا اظہار پوئمز سنا کر کیا۔ فیملیز کا کہنا تھا میوزک اور لذیز کھانے ایک ساتھ شام کو حسین بنا دیتے ہیں۔

فیسٹیول میں گلوکاروں نے پرفارمنس پیش کرکے ایونٹ کو چار چاند لگا دئیے اور شرکا بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔