یوایس قونصلیٹ کا قومی ہیروز کومنفرد انداز میں خراج عقیدت

24 Mar, 2019 | 11:21 AM

M .SAJID .KHAN
Read more!

(سٹی42) یوم پاکستان کے موقع پر یوایس قونصلیٹ لاہور بھی کسی سے پیچھے نہ رہا، معلومات کا مقابلہ اور پاکستان پر قومی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق یوایس قونصلیٹ لاہور نے یوم پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کچھ ایسے انداز سے کیا کہ پاکستانیوں نے امریکی دوستوں سے پذیرائی پر اظہار تشکر کیا، پاکستان کے قومی، لباس، قومی زبان، کرنسی اور قومی شاعر کے علاوہ دیگر قومی رنگ اور پاکستان کی بڑی مسجد پر ایک دوسرے سے معوماتی مقابلہ کیا۔

معلوماتی پروگرام کے آخر میں امریکیوں نے 23مارچ کے دن کو خوش آمدید اور پاکستانیوں کو خوشی کے اس دن کی مبارکباد دی۔

مزیدخبریں