سٹی42: عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت کی روبکار جاری ہوگئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت منظور کرلی تھی اس کے بعد آج شام بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار بھی جاری ہوگئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی عدت کیس میں سزا یافتہ ہونے کے باعث جیل میں ہی رہیں گے ۔