ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاور مانیکا تشدد کیس , پولیس نے مقدمے میں نامزد وکیل کو گرفتار کرلیا

خاور مانیکا تشدد کیس , پولیس نے مقدمے میں نامزد وکیل کو گرفتار کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: خاور مانیکا تشدد کیس , مقدمہ میں نامزد وکیل فتح اللہ کو پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق مقدمہ میں نامزد وکیل  فتح اللہ کی آج درخواست ضمانت منسوخ ہو گئی تھی جس کے بعد وکیل کچہری میں چھپ گیا تھا۔

طویل انتظار کے بعد پولیس کی جانب سے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا۔
واضح رہے کہ نامزد وکیل فتح اللہ کے خلاف رمنا پولیس اسٹیشن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔