ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ کے 3 ججوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری، حلف برداری کل ہوگی

سپریم کورٹ کے 3 ججوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری، حلف برداری کل ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امانت گشکوری: سپریم کورٹ میں 3 ججوں کی تقرری کی منظوری ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزارت قانون کی جانب سے جسٹس ملک شہزاد،جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عقیل عباسی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

  سپریم کورٹ میں 3 نئے ججز کی تقریب حلف برداری کل ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ججز سے حلف لیں گے۔