ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ :قتل یا خودکشی ؟میاں بیوی کی گھر سے لاشیں برآمد

باغبانپورہ :قتل یا خودکشی ؟میاں بیوی کی گھر سے لاشیں برآمد
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)باغبانپورہ میں میاں بیوی کی گھر سے لاشیں برآمد،پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

پولیس کے مطابق عبدالطیف اور عابدہ بیگم کی لاشیں گھر کی بالائی منزل سے برآمد ہوئی،دونوں میاں بیوی بھتیجے وحید کے ہمراہ رہائش پزیر تھے،ملنے والی دونوں افراد کی لاشیں دو سے تین روزپرانی معلوم ہوتی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کو قتل کیا گیا یا  خود کشی کا واقعہ  ہے؟ تحقیقات جاری ہیں،شواہد اکٹھے کر کے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دی گئیں۔