روس؛ یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملہ، پادری سمیت 7پولیس اہلکار ہلاک

24 Jun, 2024 | 12:26 AM

ویب ڈیسک : روس میں یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملے میں پادری اورگارڈ سمیت 6پولیس اہلکار مارے گئے۔

 روس کے علاقے داغستان میں مسلح افرادنے یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملے کر دیئے،روسی میڈیا کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ سے گرجا گھر کا پادری اور ایک گارڈ ہلاک ہوگئے ،مسلح  افراد نے پولیس چوکی پر بھی فائرنگ کی جس سے 6پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 12زخمی ہو گئے۔

مزیدخبریں