ویب ڈیسک: ایڈووکیٹ سپریم کورٹ خالد اسحاق کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا ۔
شان گل کا بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب استعفی منظور کرلیا گیا۔ جس کے بعد خالد اسحاق کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا ۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔