ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ؛ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس، دو نئی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ؛ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس، دو نئی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: Supreme Court of Pakistan, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس , سپریم کورٹ نے دو نئی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔

 سپریم کورٹ   کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کی گئی ضمنی کاز لسٹ کے مطابق  فوجی عدالتوں میں سویلئینز کے ٹرائل کے متعلق دو نئی درخواستیں بھی دیگر درخواستوں کےساتھ سنی جائیں گی۔

 چیف جسٹس کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ پیر کو  سماعت کرےگا. 

واضح رہے کہ نئی درخواستیں زمان خان وردگ اور جنید رزاق نامی شہریوں نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی تھیں.