طلحہ اشرف : پی ٹی آئی لاہورکے نائب صدر اور پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر پی پی 146 ملک وقارنے بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر آبادکہہ دیا،اپنے وڈیو پیغام میں ملک وقار نے کہا کہ پی ٹی آئی کو چھوڑنے کے ساتھ سیاست سے بھی کنارہ کشی کر رہا ہوں ۔
پی ٹی آئی لاہورکے نائب صدر اور پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر پی پی 146 ملک وقارنے بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر آبادکہہ دیا۔ملک وقار نے اپنے جاری وڈیو پیغام میں 9 مئی کے واقعہ کی مزمت کی اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ نظریے پر تنقید کی۔ ملک وقار نےمزید کہا اس طرح کی سیاست کا حصہ نہیں بنوں گا ۔
ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
24 Jun, 2023 | 08:41 PM