عیدالاضحیٰ ; عدالتوں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

24 Jun, 2023 | 05:12 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: عدالتوں میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر  چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں عیدالاضحیٰ کی چار چھٹیاں ہوں گی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں