ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوامی سواری کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں

عوامی سواری کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈالرنےعوامی سواری کی قیمتیں بھی آسمان پرپہنچادیں۔

قیمتیں بہت زیادہ ہونےسےمیکلوڈروڈموٹرسائیکل مارکیٹ میں سیلزمیں کمی،ڈیلرز موٹرسایئکلز کی سیلز کم ہونے سے پریشان ہوگئے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سےدکانوں کے کرائے ،ملازمین کی تنخواہیں ،ٹیکسز ،بجلی کے بلز دینا انتہائی مشکل  ہے،رواں ماہ سیلز میں 50 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔

یاماہا،سوزوکی بائیکس کی کم سے کم قیمت والی بائیک بھی ساڑھے 3 لاکھ کی ہے،ہنڈا بائیک کی کم سے کم قیمت 1 لاکھ 65 ہزار روپے مقرر ہے ۔

Bilal Arshad

Content Writer