میاں نواز شریف حج کی ادائیگی کے لیے آج لندن سے روانہ ہوں گے

24 Jun, 2023 | 12:37 AM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک:  میاں نواز شریف حج کی ادائیگی کے لیے آج لندن سے روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز ہفتے کے روز لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوں گی ۔ مریم نواز بھی اپنے والد کے ساتھ حج کریں گی ۔میاں نواز شریف اوردیگر عرب سے حج کی ادائیگی کے بعد واپس لندن آ جائیں گے ۔ ممکن ہے کہ مریم نواز شریف اپنے والد کے ساتھ لندن جائیں اور واپس پاکستان بھی آ سکتی ہیں ۔

میاں نواز شریف اور انکے خاندان کے دیگر افراد بھی حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے ۔

مزیدخبریں