ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹکٹ کا مسئلہ نہیں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے: چوہدری عبدالغفور

ٹکٹ کا مسئلہ نہیں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے: چوہدری عبدالغفور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:چوہدری عبدالغفور کا کہنا ہے کوئی شخص پاکستان کی تقدیرسے نہیں کھیل سکتا، ملک کو جو آگ لگی ہے اسے ہمیں ہی بجھانا ہو گا۔ ایسی قیادت کے ساتھ نہیں کھڑا ہوسکتا جو اداروں کو کمزور کرنے کی بات کریں۔

تفصیلات کے مطابق پریس کلب مییں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری عبدالغفور کا کہنا تھا کہ جو ادارے آپ کومحفوظ کرتے ہیں ہمیں ان کا احترام کرنا چاہیے ، مسلم ن سے پوچھتا ہوں ٹکٹ لینے کا کیا طریقہ ہے، ایسی قیادت کے ساتھ نہیں کھڑا ہوسکتا جو اداروں کو کمزور کرنے کی بات کریں۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:اب ہوجائیں گی کھلاڑیوں کی ساری شکایات دور، عمران خان کو بڑا اختیار مل گیا
انہوں نے کہا کہ مودی کے یارکومیری پوری برادری اورقوم روکے گی، کونسی جمہوریت ہے جس میں اداروں کو برباد کرنے کی بات کی جاتی ہے۔