گلشن مصطفیٰ سوسائٹی  میں ناقص سیوریج ،خستہ حال سڑک ،شہری پریشان 

24 Jul, 2024 | 11:42 PM

 مائدہ وحید: گلشن مصطفے سوسائٹی کا ناقص سیوریج وبال بن گیا۔ خستہ حال روڈ کے باعث مکین شدید پریشان ہیں ۔

گلشن مصطفے سوسائٹی سیوریج کے ناقص انتظام سے مکین پریشان ہو کر رہ گئے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ سڑکیں بھی ٹوٹی پھوٹی ہیں ۔ سڑک پر گڑھوں کےباعث آئے روز حادثات معمول بن چکے ہیں۔ بارش کے باعث روڈز دیہی علاقے کا منظر پیش کرتی ہیں ۔

اہل علاقہ نے متعلقہ حکام سےعلاقہ کی حالت زار کو بہتر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں