ایشئین ڈیویلپمنٹ بینک کے وفد کی ٹیوٹا کے چئیرمین سے ملاقات

24 Jul, 2024 | 11:32 PM

جنید ریاض:  ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے وفد نے  ٹیوٹا سیکرٹریٹ  میں ٹیوٹا کے چئیرمین بریگیڈئیر ریٹائرڈ محمد ساجد کھوکھر سے ملاقات کی۔
گلبرگ میں واقع ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے وفد نے چئیرمین ٹیوٹا بریگیڈئیر ریٹائرڈ محمد ساجد کھوکھر سے ملاقات کی۔ ایشن ڈویلپمنٹ بنک کے وفد کی قیادت پرنسپل سوشل سیکٹر مس زن لانگ نے کی۔

اس موقع پر ایشن ڈویلپمنٹ بنک کے وفد کو ٹیوٹا کےحوالے سے تفصیلی بریفننگ دی گئی۔میٹنگ میں چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ 

مزیدخبریں