ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایاز رانا: شادی بیاہ پر  سونا پہننے کی خواہش بھی دم توڑنے لگی، عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا2300 روپے مہنگا ہو گیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 22 ڈالر اضافہ ہو اہے جس کے بعد فی اونس قیمت 2413 ہو گئی ، جس  کا اثر پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں بھی ہوا ہے ،پاکستان میں ایک تولہ سونا  2300 روپے اضافے سے 2 لاکھ 52 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 1972 روپے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار  735 روپے ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 2920  روپے پر برقرار ہے۔

Ansa Awais

Content Writer