میجر جنرل رفیق الرحمان کو سرویئر جنرل سروے آف پاکستان مقرر کر دیا گیا

24 Jul, 2023 | 09:58 PM

بابر شہزاد تُرک: سرویئر جنرل سروے آف پاکستان میجر جنرل سعید اختر (ہلال امتیاز ملٹری) کی خدمات پاک فوج کو واپس کر دی گئیں اور میجر جنرل رفیق الرحمان (ہلال امتیاز ملٹری، انجینئرز) کو سرویئر جنرل سروے آف پاکستان مقرر کر دیا گیا۔ میجر جنرل رفیق الزماں کے تقرر کا  وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 

مزیدخبریں