ہالی وڈ فلم ’باربی‘ کی نمائش روک دی گئی

24 Jul, 2023 | 07:44 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی : فلم سنسر بورڈ پنجاب کے ریویو بورڈ نے ہالی وڈ فلم باربی کی نمائش روک دی. 

تفصیلات کے مطابق پہلے فلم کے کچھ سین کاٹ کر اجازت دے دی گئی تھی، لیکن فل بورڈ کے چند ممبران کے اعتراض پر اب فلم کو پنجاب بھر میں بین کردیا گیا ۔ فلم کے شوز بھی سینماؤں نے بک کرنا چھوڑ دئیے ہیں۔  

فلم کی نمایش روکنے کے حوالے سے محکمہ اطلاعات و ثقافت نے مراسلہ بھی لکھ دیا۔ 

مزیدخبریں