سونے کی قیمت میں اضافہ

24 Jul, 2023 | 06:17 PM

ویب ڈیسک:ملک میں سونے کی فی تولہ قمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا۔  10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 93 ہزار 158 روپے ہے۔ 

عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 1965 ڈالر فی اونس ہے۔

مزیدخبریں