شدید زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

24 Jul, 2023 | 11:54 AM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

  تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ  زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا،زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزیدخبریں