جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ سرینا عیسیٰ کورونا کا شکار

24 Jul, 2021 | 04:24 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ 
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے گھر پر ہی آئیسولیٹ کر لیا ہے۔

مزیدخبریں