وزیراعلی پنجاب نے سڑکوں کی مرمت کی منظوری دے دی

24 Jul, 2019 | 08:29 AM

Shazia Bashir

سٹی42: لاہور کی خستہ حال سڑکوں کی سنی گئی، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سڑکوں کی مرمت کی منظوری دے دی۔

 وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت ایل ڈی اے ی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا، ایل ڈی اے میں انجینئرنگ و ٹیکنیکل سٹاف کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری، پرانی سبزی منڈی میں ایک اور آئی ٹی ٹاور بنانے کا فیصلہ بھی کیا۔  لاہور میں واٹر سپلائی اورسیوریج کے نئے منصوبے بھی شروع ہوں گے۔

مزیدخبریں