قذافی بٹ: این اے 125 سے تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد الیکشن حلقہ میں ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد تیسری مرتبہ اس حلقہ سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔
اس خبر کو لازمی پڑھیں:پی ٹی آئی کارکنان نے اپنی ہی جماعت کو دھوکہ دے دیا
ڈاکٹر یاسمین راشد اپنا ووٹ این اے 135 پی آئی اے ہاوسنگ سوسائٹی میں کاسٹ کریں گی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد تیسری مرتبہ اس حلقہ سے الیکشن لڑ رہی ہیں، جبکہ ان کا ووٹ این اے125 میں درج نہیں ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد امریکن لائسٹف سکول اورپی آئی اے ہاؤسنگ سوسائٹی میں ووٹ کاسٹ کریں گی ۔