خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے والوں کیلئے بڑی سزا کا اعلان

24 Jul, 2018 | 05:18 PM

Read more!

(قیصر کھوکھر) مرد حضرات ہوجائیں ہوشیار خبردار، الیکشن کمیشن نے خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر تین سال قید کی سزا کا اعلان کردیا۔

خبرپڑھیں۔۔۔عام انتخابات میں دھاندلی کا بڑا منصوبہ ناکام، شناختی کارڈز سے بھری بوری برآمد

سٹی 42 کے مطابق الیکشن کمیشن نے خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر تین سال قید کی سزا کا اعلان کردیا، اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کسی بھی عورت کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روکنا جرم ہے اور اگر کسی شخص نے خواتین کو ووٹ کاسٹ کر سے روکا تو اس کو  تین سال کی سزا ہوگی۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے (ن )لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ ملک میں کل عام انتخابات کا دنگل سجے گا، جس کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلیں، کل عوام سمیت تمام سیاستدان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 

خبر لازمی پڑھیں۔۔۔عوام کیلئے خوشخبری، الیکشن ڈے پرکل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی
 

مزیدخبریں